04:15 pm
عمران خان کی مبینہ ویڈیو کی دو کاپیاں ہیں، ایک امریکہ اور دوسری کہاں پر ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کی مبینہ ویڈیو کی دو کاپیاں ہیں، ایک امریکہ اور دوسری کہاں پر ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشاف

04:15 pm

کراچی (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی کارکردگی کے لحاظ سے نااہل ہوئے، پی ٹی آئی سربراہ اپنی جان
کی سازش کے حوالے سے جس ویڈیو کی بات کرتے ہیں اس کی دو کاپیاں ہیں، ایک امریکہ اور دوسری گولڈ سمتھ کے گھر پر ہے۔دنیا نیوز کے مطابق   تقدس حرم نبویؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک خاص لابی اسرایئل کو تسلیم کرنے کا درس دے رہی تھی، جے یو آئی کے ایک جلسے نے ان کی زبانوں کو خاموش کیا، پھر کسی ایک فورم پر بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرات نہیں کرسکا، حرم اقدس کی بے حرمتی اسی یہودی لابی کے ایجنٹوں نے کی، اگر تم نے حرم اقدس کی کسی قسم کی توہین کا ارتکاب کیا تو تمہاری زبانوں کو کھینچ لیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم تحمل اور برداشت کرنے والے لوگ ہیں، عمران خان سن لو تمہیں مغرب، یہودی لابی نے آسمان پر چڑھا دیا ہے، اچھا ہوا تم اقتدار میں آگئے، تمہاری نااہلی سامنے آگئی، آج پھر گاؤں، گاؤں جلسہ، جلسہ کھیل رہا ہے، عمران کارکردگی کے لحاظ سے نااہل ہوئے، دماغی لحاظ سے تم بیمار بھی ثابت ہو گے، تمہاری وجہ سے پاکستان کی سیاست بدنام ہوگئی، یہ ذہنی بیمار ایک فتنہ بھی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم خواہ مخواہ اس کے خلاف میدان میں نہیں آئے، ان کے جلسوں، پیروکاروں سے نہیں ڈرنا چاہیے، برطانیہ پی ٹی آئی کا صدر انیل مسرت کس سازش کے تحت مدینہ گئے تھے، شیخ رشید نے ایک دن پہلے بتا دیا تھا، سیاست کرنی ہے تو پاکستان میں کرو، پاکستان میں تو ہم نے تمہیں گردن سے اٹھا کر باہر پھینک دیا، کبھی فوج کو ڈراتے ہو، کہتا ہے بین الاقوامی سازش ہوئی، قومی سلامتی اور امریکا نے بھی کہا یہ جھوٹ ہے، اب خط سے بھاگ گیا ہے۔انہوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سپہ سالار نے جب آنکھیں دکھائیں تو اگلے دن کہا میری مراد شہباز شریف تھا، اب کہتا ہے مجھے قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے، کہتا ہے میں نے ویڈیو ریکارڈ کرائی ہیں، ویڈیو کی دو کاپیاں، ایک امریکا، دوسری گولڈ اسمتھ کے گھر پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان