04:25 pm
لیڈی کانسٹیبل اقراء ق ت ل کیس میں نیا موڑ آ گیا ، ایس پی سمیت چاروں ملزمان کہاں گئے؟ 

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) لیڈی کانسٹیبل اقراء ق ت ل کیس میں نیا موڑ آگیا اور ایس پی سمیت چاروں ملزمان غائب ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں ق ت ل کیس کی سماعت ہوئی، ایس پی عارف شاہ سمیت چاروں ملزمان کے وکلا نے اپنے موکلوں کے غائب ہونے کی درخواست دیدی۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے ایس پی عارف شاہ سمیت چار ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر کر دیا۔ وکیل نے بتایا کہ صبح تک ملزمان فون پر رابطے میں تھے اچانک انکے نمبرز بند ہوگئے۔جج نے وکیل کو ہدایت کی کہ ضمانت کی سادہ درخواست واپس لے جائیں اور چاروں ملزمان کی الگ الگ درخواستیں دے کر بیان حلفی ساتھ لگائیں۔عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں وفاقی پولیس کی جواں سال لیڈی کانسٹیبل اقراءنذیر کی پراسرار اور مشکوک حالات میں موت ہوئی ہے۔ ایس پی ٹریفک عارف شاہ سمیت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان