04:58 pm
حمزہ شہباز اکثریت کھو چکے ہیں،  الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد حامد میر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )سینئر صحافی حامد میر نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ رولز اور قانون کے عین مطابق ہے ، جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا تو اس کے بعد واضح تھا کہ
حمزہ شہباز کی اکثریت ختم ہو گئی ہے ، اب الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیاہے ، وہ اکثریت کھو چکے ہیں، میرا خیال ہے کہ حمزہ کی اکثیریت ختم ہو گئی ہے اور الیکشن دوبارہ ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا کہ اگر الیکشن دوبارہ ہوتاہے اور کوئی اکثریت حاصل نہیں کرتا تو دوبارہ الیکشن ہو گا، جس کے زیادہ ووٹ ہوں گے وہ چیف منسٹر ہو گا ۔الیکشن کمیشن نے جو آج فیصلہ دیاہے ، یہاں سے از سر نو شروع کریں ، حمزہ شہباز اب چیف منسٹر نہیں ہیں، انہیں وزیراعلیٰ کے طور پر ’بی ہیو‘ نہیں کرنا چاہیے ،صدر کو بھی چاہیے کہ وہ صورتحال کی نزاکت کو سمجھیں ۔انہوں نے کہا کہ اب اس فیصلے کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بات واضح ہے کہ پی ٹی آئی کے جن اراکین نے حمزہ کو ووٹ دیا ، انہوں نے سیاسی وفاداری تبدیل کی ،الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کر دیا ، قومی اسمبلی میں منحرف اراکین نے ووٹ نہیں دیا تھا ، اس لیے الیکشن کمیشن نے ان کے خلاف فیصلہ نہیں دیا ۔ماضی میں عمران خان چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس لانے کا اعلان کر چکے ہیں، وہ سخت زبان استعمال کرتے رہے ہیں ، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں منحرف اراکین کے بارے میں درست فیصلہ کیاہے اور صوبائی اسمبلی میں بھی درست فیصلہ دیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان