05:03 pm
کیا پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نا اہلی کا فیصلہ چیلنج کر سکتے ہیں؟ ن لیگ کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ
انحراف کرنے والے 25 ارکان فیصلے کوچیلنج کرنے کاحق رکھتے ہیں۔25لوگوں کےڈی سیٹ ہونےسےپنجاب حکومت کوفرق نہیں پڑے گا۔اسلام آباد میں  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان ایک ہفتہ پہلےالیکشن کمشنرسےاستعفیٰ مانگ رہے تھے، آج  الیکشن کمیشن کے فیصلے پرشادیانے بجائے جارہے ہیں،الیکشن کمیشن کا 25منحرف ارکان سےمتعلق فیصلہ آیا ہے  مگر  پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ(ن)اوراتحادیوں کی تعدادپوری ہے، اس فیصلے سے حمزہ شہباز کی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔مریم  اورنگزیب نے کہا کہ ان  25 افراد نے دن کی روشنی میں عمران خان کی مہنگائی کی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ہے ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس کیس کا فیصلہ تو ایک ماہ میں آگیا ہے  مگر  فارن فنڈنگ کا فیصلہ 8 سال سے زیر التواء ہے  اس کا فیصلہ بھی کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان