06:53 pm
اسمبلیاں تحلیل ہونے کی افواہیں دم توڑ گئیں، بجٹ  کب پیش کیاجائے گا،تاریخ کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ مالی سال 2022.23 ء کا بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی بجٹ پیش کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی خبررسا ں ادارےنیو نیوز کے مطابق أئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بھی 10 جون کو بلایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں
ٹیکس آمدن کا ہدف 7225 ارب روپے جبکہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 700 سے 900 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان