08:30 pm
مریم اتنی دفعہ میرا نام لیتی ہو ، دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو "تنبیہ " کردی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر کسی نے مریم نواز کی جلسے میں کی گئی تقریر کی ویڈیو بھیجی ۔ اس نے اتنی دفعہ اور اس جذبے اور جنون سے میرا نام لیا، اسے کہنا چاہتا ہوں
کہ دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے، جس طرح بار بار تم میرا نام لے رہی ہو۔"عمران خان نے کہا کہ وہ اکثر سوچتے ہیں کہ مریم، اس کے بھائیوں، چچا اور والد کوان کے اوپر غصہ کیوں ہے، انہوں نے ان کا کیا بگاڑا ہے، کیسز تو ان کے پرانے بنے ہوئے ہیں، شہباز شریف کے مقصود چپڑاسی کیس کے علاوہ باقی تمام کیسز ان کے اپنے دور کے بنے ہوئے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان ان سے اس لیے ناراض ہے کیونکہ وہ انہیں قانون کے نیچے لانا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان