08:50 pm
عمران خان کے لئے ورلڈ کپ سے بڑی کامیابی  یقینی ہے،سینئراینکر کامران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی اننگز میں عمران خان کیلئے 1992 کے ورلڈ کب سے بھی بڑی کامیابی یقینی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر فوری الیکشن کرانے ہیں تو ابھی اعلان کردیں کیونکہ آج شام کے بعدعمران
خان لانگ مارچ کی کال دیں گے اور ان کےساتھ عوامی قوت ہوگی ۔ عمران خان کے مقابلے میں کمزور بیساکھیوں پر کھڑی مفلوک الحال شہباز زرداری حکومت ہے۔انہوں نے کہا کہ اب کھلی جنگ ہوگی اور عوامی سیلاب کا زرداری شہباز سرکار کیلئے مقابلہ کرنا نا ممکن ہوگا، عمران خان کے لئے ورلڈ کپ سے بڑی کامیابی یقینی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

لاہور میں مجرم  بے قابو، سرعام میٹرک کی طلبہ کو اغوا کرلیاگیا، ویڈیو سامنے آگئی، افسوسناک خبر

عمران خان آج 3بجے کیا فیصلہ سنانیوالے ہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے لئے وفاقی و صوبائی ادارے فوری اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان می

لندن میں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور۔۔ بڑی خبر آگئی

فواد چوہدری کو تحریک انصاف سے نکالو، عمران خان نے یہ حکم کیوں دیا تھا، عون چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

عمران خان سے کبھی تلخی نہیں ہوئی ، توشہ خانہ سے گھڑیاں نکلوا کر کہاں بیچی گئیں؟ عون چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ