08:56 pm
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن ) نے میثاق جمہوریت کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ، تفصیلات آپ بھی جانیں

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کا میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کا فیصلہ، میثاق جمہوریت میں رہ جانے والے شقوں پر قانون سازی پر اتفاق۔ اتحادی جماعتوں کو بھی میثاق جمہوریت پر اعتماد میں لینے اور شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مسلم لیگ( ن) اور
پیپلز پارٹی میں اہم معاملات کے حل کے لئے اتفاق رائے ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نئی قانون سازی پر اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ آصف علی زرداری آئینی اصلاحات کے حوالے سے متحرک ہوگئے ہیں۔سابق صدر اس حوالے سے حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے رابطے اور ملاقاتیں کریں گے۔جس میں وہ انتخابی اصلاحات،نیب قوانین میں ترامیم اور دیگر معاملات کی راہ ہموار کریں گے۔ذرائع کے مطابق میثاق جمہوریت کے تحت ججز کی تعیناتی پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے کرنے کے حوالے سے قانون سازی کرنے پر غور جاری ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ بجٹ سے پہلے ضروری ترامیم منظور کر لی جائیں۔اس حوالے سے وزرات قانون نے بھی باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

عمران خان آج 3بجے کیا فیصلہ سنانیوالے ہیں؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا، حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پانے کے لئے وفاقی و صوبائی ادارے فوری اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان می

لندن میں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دیدیا، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور۔۔ بڑی خبر آگئی

فواد چوہدری کو تحریک انصاف سے نکالو، عمران خان نے یہ حکم کیوں دیا تھا، عون چوہدری کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کس کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

عمران خان سے کبھی تلخی نہیں ہوئی ، توشہ خانہ سے گھڑیاں نکلوا کر کہاں بیچی گئیں؟ عون چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن نے انتہائی سخت بات کہہ دی