12:46 pm
 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ۔۔ شیخ رشید نے مقتدر حلقوں کو پیغام دیدیا

 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ۔۔ شیخ رشید نے مقتدر حلقوں کو پیغام دیدیا

12:46 pm

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنا ہے یا جوڈو کراٹے سے کرنا ہے؟ الیکشن کروانے کی جو بات چیت چل رہی ہے اس کو جلد فائنل کریں ۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جس طرح عدم اعتماد کی نااہل پالیسی نے معیشت تباہ کی اسی طرح فیصلوں میں تاخیر مزید تباہی لائے گی ، 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی۔گزشتہ رات ملتان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آج ملتان میں اس تحریک کا حصہ بننے جا رہاہوں، جس کی عمران خان کال دینے جارہا ہے، پلان بنایا گیا تھا کہ عمران خان گھر بیٹھ جائے گا، لیکن عمران خان تم سب کو گھر بھیجے کا خود نہیں جائے گا، اسلام آباد کیلئے تیار ہوجاؤ، وہ ڈاکو چور شہبازشریف جس پر کل فرد جرم لگ سکتی ہے،عمران خان آخری بات کہنا چاہتا ہوں وزیراعظم معین قریشی، شوکت عزیز بھی رہا ہے، لیکن قوم عمران خان کو ایک انقلابی لیڈر کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے، ملتان کے لوگو! وقت نہیں ڈیزل کو چھوڑو،ڈیزل کیا کرے، دو وزیراعظم ، دو وزیرخارجہ اور دو وزیرخزانہ ہیں۔شیخ رشید احمد ے کہا کہ ایک ووٹ کا فرق ہے اگر عمران خان حکم کرے تو اسی اسمبلی سے دوبارہ وزیراعظم بنا سکتا ہوں، میں دھرنے میں استعفا نہیں دیا تھا اب دیا ہے، عمران خان کو ہاتھ جوڑ کر کہتا تھا اسمبلیاں تحلیل کردو، ایمرجنسی لگاؤ اور گورنرراج لگاؤ ، اسلام آباد کی کال پر ثابت کروں گا کہ اگر میری جان بھی جاتی ہے تو عمران خان کیلئے قربان کردوں گا، مطالبہ کرتا ہوں کہ پنجاب میں گورنر راج نافذ کردو پی ٹی آئی کو کوئی منافق قبول نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی