03:09 pm
عمران خان کو حراست میں لینے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔ اسد عمر نے وارننگ دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو
حراست میں لینے کی کوشش کی گئی تو پر پھر پاکستان میں جو کچھ ہو گا آپ اس کے ذمہ دار ہوں گے ،نہ ہم کچھ روک سکیں گے نہ آپ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے کبھی سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کیا،عمران خان کی حفاظت کی پوری ذمہ داری حکومت کی ہے ،کل ایک انتظامی افسر کا فون اس نے کہا ملتان میں عمران خان کو شدید خطرہ ہے ، اسد عمر نے سوال کیا کہ جب مریم نواز کو سیکیورٹی دی جا سکتی ہے تو پھر عمران خان کو کیو ں نہیں دے سکتے ۔پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھاکہ شہباز شریف کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے ،جب نہیں پتا تھا کہ کرنا کیا ہے تو آئے کیوں تھے ۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ