11:07 am
عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن نے انتہائی سخت بات کہہ دی

پشاور(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیاسی لحاظ سے عمران ایک لاش ہے۔
لاش پرکروڑ لوگ بھی کھڑےہوجائیں تو وہ زندہ نہیں ہوسکتی،عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا۔پشاور میں   کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ مسئلہ یہ نہیں کہ واقعہ کہاں ہوا، مسئلہ یہ ہےکہ دل آزاری کہاں ہوئی ، ہم برداشت والے لوگ ہیں مگر ناموس رسالت کی توہین کرنے والےکی زبان گدی سے کھینچ لیں گے، انیل مسرت اور جہانگیر چیکو نے زندگی میں کبھی عمرہ نہیں کیا ، وہ کس نیت سے مسجد نبوی میں آئے تھے؟ پی ٹی آئی برطانیہ کا صدر بھی ہنگامہ کرانے مدینہ آیا تھا۔مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنےکی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا،عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی سازشیں کیں، ٹرمپ نے جبراً اسرائیل کو تسلیم کرانےکے لیے کئی عرب ممالک کوآمادہ کیا،کراچی کی کانفرنس نے ان کی زبان بندی کی جس کے بعد آج تک اسرائیل تسلیم کی بات کرنےکی جرات نہیں کرتے، جے یو آئی نے اسلام ،حرمت رسالت اور شرف انسانیت کا علم بلند رکھاہے،  پرچم نبوی کو سر بلند رکھا ہے اور رہےگا۔سربراہ جے یو آئی نےکہا کہ  تمہیں شرم نہیں آئی ہمارے علماء پر گولیاں چلائیں حملےکیے ، ہم نے برداشت کیا ہم پاکستان میں جنگ نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ  نواز شریف، زرداری اور شہبازشریف کوتم چورکہتےہو لیکن چین،سعودی عرب اور  آئی ایم ایف ان پراعتماد کرکے پیسے دیتے ہیں جب کہ تم صادق و امین ہو تم پر تو ایک ٹکےکا بھی اعتماد نہیں کرتے، یہ چاہتا ہے کہ جو وہ کہےلوگ قبول کرلیں ،  ان کی زبانوں کو دیکھو جو غلاظت اندر ہو وہی باہر آتی ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی