11:42 am
میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

لاہور (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی خواہش کا اظہار کردیا۔
ماڈل ٹاؤن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا، اگر عمران خان کو تین دن بھی جیل میں رکھا گیا تو اس کی ساری سیاست باہر آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے بغیر نہیں کرسکتے، دعا کریں کہ اس کی اجازت مل جائے پھر قوم کو خوشخبری مل جائے گی۔رانا ثناء اللہ نے شکوہ کیا کہ ادارے اتنی مدد نہیں کر رہے جتنی کرنی چاہیے۔ ہم جتنا زور لگا رہے ہیں وہ کم ہے اور ادارے جتنی مدد کر رہے ہیں وہ کم ہے،  ادارے ہمارے ساتھ نہیں، بلکہ پاکستان کے ساتھ ہونے چاہئیں۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف