02:16 pm
عمران خان کس کا لاڈلہ ہے؟ مریم نواز نے پھر بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی بھی سسٹم کا لاڈلہ نہیں رہا
لیکن عمران خان اب بھی لاڈلہ ہے نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئین توڑنے کا جو کام عمران خان اور اس کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے کیا وہ اگر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نے کیا ہوتا تو ہماری لاشیں چوکوں پر ٹنگی ہوتیں۔ عمران خان کا سیاست میں کردار غنڈا گردی کرانے والے کا رہ گیا ہے، اداروں کو سوچنا چاہیے کہ اسے خوراک کیوں دے رہے ہیں۔ عمران خان کے جملے پر تبصرہ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اپنے متعلق عمران خان کے نازیبا الفاظ سن کر حیرت نہیں ہوئی، عمران خان سے بہتر اخلاق کی توقع نہیں ہے، میرے پاس عمران کے خلاف اتنا سیاسی مواد ہے کہ ذاتی حملے کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل