08:00 pm
عمران خان کا 25مئی کو اسلام آبادکی جانب لانگ مارچ ، موسم  کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی ہنگامی پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے 25مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے ، محکمہ موسمیات کی جانب سے بتا یا گیا ہے کہ رواں ہفتے اسلام آباد میں موسم ٹھنڈا رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے
کہ آنے والے دنوں کےدوران گرمی کی لہر میں کمی ہو گی۔آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 19 مئی (جمعرات رات) سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں جو کہ 24 مئی (منگل) تک موجود رہے گا۔ جس کے باعث خصوصاً بعد دوپہر اور شام /رات کے اوقات میں اسلام آباد، راولپنڈی ، چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، صوابی، نوشہرہ، کرم، کوہاٹ، وزیرستان، بنوں، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، اٹک، چکوال، جہلم، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور،شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کشمیر اور گلگت بلتستان (استور، غذر، گلگت، دیامیر، ہنزہ اور اسکردو)میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی