08:01 pm
 گھی 500 روپے کلو فروخت، چکن کی ٹرپل  سنچری، شہریوں کے اوسان خطاکردینے والی خبرآگئی

پشاور (نیوز ڈیسک ) پشاور میں گھی اور چکن کی اونچی قیمتوں نے شہریوں کے اوسان خطا کر دیئے۔ گھی 500 روپے کلو تو چکن نے ٹرپل سنچری بھی کراس کر لی۔ پشاور میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو لگام نہ ڈالی جا سکی، اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہریوں کو پریشان کردیا
۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ میں پہلے درجے کے گھی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 450 سے بڑھ کر 500 روپے فی کلو ہوگئی ہے، دوسرے درجے کا گھی 60 روپے اضافے کیساتھ 420 سے بڑھ کر 460 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔ اشیائے خورونوش میں چکن کے نرخ بھی آئے روز بڑھ رہے ہیں، مرغی کی قیمت میں ایک ہی دن میں 26 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نرخ 295 روپے سے بڑھ کر 321 روپے فی کلو ہوگئے ہیں۔ اشیائے خورونوش کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلیے جہاں ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے تو وہیں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں بھی ناگزیر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان