09:40 am
نگران حکومت کی تیاریاں آخری مراحل میں، فوج اور سپریم کورٹ کی حمایت سے مختصر کابینہ بنائی جائیگی

کراچی (نیوزڈیسک) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران حکومت کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں، آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ جو پاکستانی ملک کے 
مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں انہیں مزید انتظار نہیں کرنا ہوگا، آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا اور جمود کا خاتمہ ہوگا، جن سخت فیصلوں کی پاکستان کو ضرورت ہے وہ ہوں گے، زرداری شہباز حکومت پہلے ہی ہاتھ کھڑے کر چکی ہے، ان کی حکومت کے 40روز ملک پر قیامت بن کر گزرے، اس حکومت کی ساری کوشش یہ رہی کہ اس حکومت کے بڑوں کے خلاف نیب اور کرپشن کیسز ختم ہوجائیں لیکن سپریم کورٹ نے بروقت مداخلت کرکے مذموم کاوش ناکام بنادی، معیشت سدھارنے کیلئے جن اقدامات کی ضرورت تھی وہ نواز شریف نے مسترد کردیے۔انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کی تیاری آخری مراحل میں ہے ، عبدالحفیظ شیخ اور ڈاکٹر رضا باقر جیسے ماہرین پر مشتمل ایک مختصر کابینہ ہوگی جس کو فوج اور سپریم کورٹ کی مکمل حمایت حاصل ہوگی، نگران حکومت کو فوری طور پر سخت فیصلے کرنے ہوں گے، پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا جس سے مہنگائی بڑھے گی۔ نگران حکومت کے قیام سے کچھ عرصے کیلئے سیاست میں دھماچوکڑی ختم ہوگی، معیشت درست ٹریک پر آجائے گی اور الیکشن پھر ہوتے رہیں گے ، ویسے بھی الیکشن نے کب پاکستانیوں کو سکون دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی