12:32 pm
عمران خان کو کیوں ہٹا یا گیا؟ عون چوہدری بھی کھل کر میدان میں آگئے ، حقیقت بتا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کوناقص کارکردگی کی وجہ سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 
عجیب بات ہے کہ عمران خان اقتدار کھونے کے بعد امریکہ اور یورپ مخالف ہوگئے ہیں۔عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے قیمتی تحائف مارکیٹ میں فروخت کرنے کے بارے میں پوچھنا چاہیے اور ان کے خلاف مزید تحقیقات ہونی چاہیئیں ۔ایک سوال کے جواب میں پی ٹی آئی رہنمائوں کے زیر انتظام صوبائی علاقوں میں کرپشن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ کرپشن کے اسکینڈل سامنے آئے لیکن عمران خان کے پاس ان کی وضاحت کے لئے جواب نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید