06:48 pm
حقیقی آزادی مارچ : حکومت نے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنمائوں کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خلاف قانون کام کرنے والے رہنماؤں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی۔تفصیلات کےمطابق حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت 
نے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کےداخلی اورخارجی راستوں پرکیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خلاف قانون کام کرنے والے رہنماؤں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔پی ٹی آئی کو این او سی دینے کے معاملے پر ابہام ہے تاہم وزیرداخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فی الحال انتظار کرنے کا کہہ دیا ہے۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے ” حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ناکام بنانے کی حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکا جائے گا اور اسلام آباد کے داخلی ،خارجی راستے سیل کئےجائیں گے۔وفاقی حکومت نے اپنی حکمت عملی کو پر عمل کرتے ہوئے اسلام آباد کے ریڈ زون میں کنٹینر پہنچانا شروع کردیئےہیں، رات گئے تک ریڈ زون سیل کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان