08:12 pm
پاکستان چھوڑ کر نہیں جاؤں گا اگر۔ عامر لیاقت کی ایک اور ناقابل یقین ویڈیو وائرل

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف  کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی پاکستان چھوڑنے سے قبل ایک نئی ناقابل یقین ویڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت گزشتہ کئی دنوں سے تنقید کی زد میں ہیں،سوشل میڈیا
پر زیر گردش ویڈیو کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں ہیں کہ عامر لیاقت ایک بار پھر دانیہ کو واپس اپنانا چاہتے ہیں اور ویڈیو کے ذریعے دانیہ تک اپنا پیغام پہنچا رہے ہیں کہ اگر وہ واپس لوٹ آئے تو پاکستان چھوڑ کر نہیں جائیں گے ۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا دل بہت دکھ رہا ہے۔اس ویڈیو میں عامر لیاقت کو کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ’میں اب یہاں نہیں رکوں گا، تھوڑا ٹائم مجھے لگے گا کیونکہ میں نے اپنے بچوں کے لئے بینک بیلنس چھوڑ کرجانا ہے، گھر اور گاڑی کا سودا کرنا ہے‘۔تاہم اس ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ ’’اگر دانیہ واپس آتی تو نہیں جاتا لیکن میں اب پاکستان سے جارہا ہوں‘‘۔خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین نے پہلی شادی بشریٰ اقبال سے کی تھی جن سے اُن کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں