04:28 pm
شہید کس بات کا ؟ جب دروازے توڑ کر جائیں گے تو لوگ ڈاکو سمجھ کر ڈاکوؤں والا سلوک ہی کرینگے ، پرویز الٰہی کا بیان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے گزشتہ روز فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار سے متعلق کہاکہ جب آپ  دروازے توڑ کر لوگوں کے گھروں میں گھسیں گے تو لوگ ڈاکو سمجھ کر ڈاکوؤں والا سلوک ہی کریں گے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کی ساری پریشانی عمران کے بڑے
بڑ ے جلسے ہیں ،شہباز شریف اور ان کے بیٹے نے انتہا کر دی ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ گزشتہ رات چھاپے کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا جس پر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ کس بات کا شہید؟، جب آپ ڈاکوؤں کی طرح گھروں میں داخل ہوں گے تو ڈاکوؤں کی طرح ہی سلوک ہو گا۔ پرویز الٰہی نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے گھر پر کریک ڈاؤن کیا گیا ، یہ دونوں باپ بیٹا علامہ اقبال ؒ کے شعر پڑھتے ہیں ، انہیں شرم نہیں آتی، ہم عمران خان کے ساتھ آن بورڈ ہیں اور ان کے ساتھ ہیں ۔ ایم پی اے راشدہ کو ماڈل ٹاؤن سے زیر حراست لیا گیا، رات کے وقت ایم پی ایز کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ،مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ قومی سطح پر ملک میں الیکشن ہو ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ خود مجرم ہے ، یہ مافیا کا سرغنہ ہے ، عمران خان نے بہت پہلےآزادی مارچ کاپروگرام بنایاتھا۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں