10:16 pm
شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

پشاور(نیوز ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خطاب سے پہلے ایک مرتبہ پھر شاہ محمود قریشی کو فون آ گیا۔پشاور میں نوجوانوں سے خطاب کے لیے عمران خان، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے ہمراہ بیٹھے ہی تھے کہ اتنے میں شاہ محمود قریشی کو کسی کا فون آ گیا۔یاد رہے کہ عمران خان نے اپنی جماعت کے سینیئر رہنماؤں کے ہمراہ 
اتوار کی شام کو پشاور میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس اعلان سے کچھ دیر قبل عمران خان کے ساتھ بیٹھے شاہ محمود قریشی کو کسی کا فون آیا، جس پر عمران خان انہیں یہ فون کال سننے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ فون بند کر دیں، مگر اس کے باوجود شاہ محمود قریشی نہ صرف یہ فون کال سنی بلکہ اس کے بعد عمران خان کے کان میں کہا کہ وہ پھر آپ کو ٹریپ کر دیں گے۔یہ سن کر عمران خان نے جواب دیا کہ کر لیں، کر لیںبعد ازاں بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں جب شاہ محمود قریشی سے سوال کیا گیا کہ عمران خان کے منع کرنے کے باوجود آپ نے جو فون کال سنی وہ دھمکی تھی یا پیغام تو ان کا جواب تھا کہ وہ اس معاملے پر خاموشی اختیار کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف