01:09 pm
تحریک انصاف دھرنے کے 5دن کا خرچ ممکنہ طور پر کتنے کروڑ روپے ہو گا؟برطانوی نشریاتی ادارے نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے دھرنے پر 5 دن کا خرچ 20 کروڑ روپے تک ہوسکتا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے نے پی ٹی آئی دھرنے کے ممکنہ اخراجات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے 2014ء کے اسلام آباد دھرنے میں شرکاء کی تعداد 35 تا 40 ہزار کے درمیان تھی۔رپورٹ میں دھرنے میں کھانے کا بندوبست دیکھنے والی پی ٹی آئی رہنما کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اُس دھرنے کے ابتدائی دنوں میں صرف کھانے کا خرچ 20 لاکھ روپے یومیہ تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھرنے کے دوران صرف ساؤنڈ سسٹم پر 14 کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے۔اس بار اسلام آباد مارچ اگر دھرنے میں تبدیل ہوا تو اس کے اخراجات یقینی طور پر ماضی سے زیادہ ہوں گے۔رپورٹ میں مارچ کے انتظامات سنبھالنے والے رہنما کے حوالے بتایا گیا کہ اگر 50 ہزار لوگ جمع ہوگئےاور دھرنا 5 روز تک جاری رہا تو صرف پڑاؤ ڈالنے کا خرچہ 20 کروڑ روپے تک ہوسکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مارچ اور دھرنے کے لیے ابتدائی 5 دِن کے انتظامات میں محض ساؤنڈ سسٹم پر جو خرچ آرہا ہے۔ وہ یومیہ ایک کروڑ 73لاکھ بنتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کسی بھی مارچ پر ہونے والے بہت سے اخراجات ایسے ہوتے ہیں، جن پر عوام کی نظر کم ہی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں جنریٹر، جھنڈے، لیبر، ٹرانسپورٹیشن، انٹرنیٹ ڈیوائسز، ٹینٹ اور کنٹینرز شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 