01:54 pm
ملک میں افراتفری لیکن صدر مملکت عارف علوی نے اچانک کیا حکم جاری کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایوان صدر کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر چار بجے طلب کیا گیاہے ، اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیاہے ۔دوسری جانب تحریک انصاف آج لانگ مارچ کرنے جارہی ہے جسے روکنے کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہے ، اس وقت لاہور کا نیازی چوک میدان جنگ بن چکاہے جہاں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے ، پولیس کی نفری بھاری تعداد میں آنسو گیس کی شیلنگ جاری رکھے ہوئے ہے جس کی وجہ سے کئی کارکنوں کی حالت بھی خراب ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے