03:33 pm
اب لانگ مارچ نہیں صرف جلسہ ہوگا، حکومت اور تحریک انصاف میں معاہدہ طے پاگیا، خبر نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ جس کے بعد اب تحریک انصاف کا لانگ مارچ نہیں ہوگا
بلکہ صرف جلسہ ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق  حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے مابین  صبح دس بجے سے دوپہر دیڑھ بجے تک مذاکرات ہوئے  جس کے بعد طے پایا کہ  پی ٹی آئی جلسہ کرے گی اور واپس چلے جائے گی ۔سینئر تجزیہ نگار کامران شاہد نے کہا کہ  معاملے کے حل کیلئے  سٹیبلشمنٹ  نے اہم کردار ادا کیا اور ملکی مفاد کیلئے دونوں جماعتوں کا ڈائیلاگ کرایا ۔  یہ ایک نا ممکن ٹاسک تھا جسے سٹیبلشمنٹ نے کامیاب بنایا ۔   حکومت کی جانب سے  ایاز صادق ، یوسف رضا گیلانی اور اسعد الرحمان تھے ، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر ، شاہ محمود قریشی اور  پرویز خٹک شامل تھے ۔کامران شاہد نے کہا کہ  سابق صورت حال میں پاکستان کانقصان ہو رہا تھا ، ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے کارکن تھے اور دوسری طرف باوردی اہلکار مگر دونوں ہی پاکستان کے سپوت تھے، معاہدے طے پانے کے بعد اب کوئی  دھینگا مشتی ، کوئی  لڑائی ہنگامہ اور لاٹھی چارج نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سڑکوں سے کنٹینر ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔
 
تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے