03:38 pm
ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

لاہور (نیوزڈیسک )پولیس نے یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق
پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کے علاقے نیازی چوک سے کچھ آگے فاصلے پر ٹمبر مارکیٹ میں واقع کمرے سے حراست میں لیا گیاہے ، کچھ دیر قبل یاسمین راشد نیازی چوک پر پولیس اہلکاروں کے حصار کو توڑتے ہوئے نکل گئیں تھیں جس دوران اہلکاروں کی جانب سے گاڑی پر لاٹھیاں برسائیں گئیں جس سے گاڑی کی ونڈ سکرین اور دیگر شیشے ٹوٹ گئے تھے۔یاسمین راشد کی گاڑی کی فرنٹ سکرین ٹوٹ جانے سے گاڑی سفر کے قابل نہیں رہی جس کے باعث انہوں نے ٹمبر مارکیٹ کے قریب اپنی گاڑی روک دی تھی، جہاں پر واقع کمرے میں انہوں نے رک کر اپنے لیے ایک اور گاڑی کا بندوبست جو کہ کچھ ہی دیر میں وہاں پہنچنے والی تھی ۔ پولیس کو علم ہوا کہ کمرے میں یاسمین راشد موجود ہیں جس پر اہلکاروں نے پہلے آںسو گیس کی شیلنگ کی اور کمرے کے باہر موجود کارکنان کو منتشر کرتے ہوئے گھیرے میں لے لیا۔اہلکاروں کو جب معلوم ہوا کہ کمرے میں یاسمین راشد اور عندلیب عباس موجود ہیں تو پولیس نے کمرے کو باہر سے کنڈی لگا دی اور بتایا کہ آپ کو گرفتار کرنے کیلئے مزید نفری طلب کر نی ہے، پولیس کی جانب سے مزید نفری بلائی گئی اور گاڑی کو کمرے کے دروزاے کے عین سامنے کھڑا کیا گیا ، کچھ دیر کے بعد یاسمین راشد اور عندلیب عباس خود کمرے سے باہر چل کر آئیں اور پولیس کی وین میں سوار ہو گئیں۔
 
تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے