03:47 pm
شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

پشاور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم
کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کی خبریں پراپیگنڈا ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کی ، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  ہمارے پاس اسلحہ نہیں نظریہ ہے ، آج انتخابات کی تاریخ دیں تو جھگڑا ختم  ہو جائے گا،  عمران خان کسی سے جھگڑا نہیں چاہتا،  ہم کسی کا خون نہیں بہانا چاہتے  ، ہم پر امن ہیں کوئی واردات کرائی تو ذمہ دار آپ ہوں گے ۔سابق  وزیر خارجہ نے کہا کہ قومی حقیقی آزادی کیلئے  تیار ہے ، ہمارا قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے  ۔اس سے قبل  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا تھا کہ  حکومت اور پاکستان کے مابین کوئی معاہدہ نہیں ہو ا ،  پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے سے  کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے