04:42 pm
پی ٹی آئی کی گرفتارہونیوالی خواتین ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو رہا کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں پولیس نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر  یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو کچھ دیر بعد ہی رہا کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد لانگ مارچ کا قافلے مختلف رہنماؤں کی قیادت میں رواں دواں ہیں اور ان ہی میں سے ایک قافلے کی قیادت یاسمین راشد کر رہی تھیں۔اس سے قبل بھی ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آئی تھیں اور اس دوران پولیس کے لاٹھی چارج کے باعث ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی تھی۔اب اطلاعات ہیں کہ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو حراست میں لے لیا ہے۔تاہم سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو گرفتار نہیں کیا گیا، دونوں خواتین خود پولیس کی گاڑی میں بیٹھی ہیں۔اس کے علاوہ پولیس نے راوی پل کے قریب پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی تاہم تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی اور پولیس کو حماد اظہر کو گرفتار کرنے نہیں دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف