06:23 pm
مجھے آج رات سکون سے نیند آئے گی  کیونکہ۔۔۔وزیراعظم نے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے آج رات سکون سے نیند آئے گی، میں نے 4 ارب بچالئے ، کروٹ ہائیڈروپاورپلانٹ منصوبہ معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کے ورکرز اور چینی میڈیا سے
گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2015 میں وزیر اعظم نوازشریف اورچینی صدر منصوبے کا سنگ بنیادرکھا تھا، کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ 720 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کے پاس اپوزیشن کو دیوار کے ساتھ لگانے کا بہت وقت تھا، گزشتہ حکومت کے پاس مہنگائی کنٹرول کو کرنے کا وقت نہیں تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت آئینی طریقے سے وجود میں آئی ہے پچھلی حکومت میں جو تاخیر ہوئی اس کے باوجود منصوبہ فعال ہوگا اور منصوبہ پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔مںصوبے کے حوالے سے انھوں نے بتایا کہ کروٹ ہائیڈروپاورپلانٹ منصوبے سے 4 ارب کا فائدہ ہوگا، کول پاور پلانٹ کے مقابلے میں 9 ارب روپے کی بچت ہوگی ، مجھے آج رات سکون سے نیند آئے گی کہ میں 4 ارب بچا لئے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2014میں دھرناسیاست سے چینی صدر کا دورہ منسوخ ہواتھا، ابھی درخواست کی تھی3 روز کیلئے دھرنا مؤخر کر دیں، لیکن عمران خان نے ہماری بات نہیں سنی۔انھوں نے مزید کہا کہ 4 سال ستیا ناس کی گئی معیشت ٹھیک کرنیکی کوشش کر رہےہیں ،آپ نے مہنگا تیل سستا کرکے ہمارے لئے بارودی سرنگ بچھا دی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف