06:25 pm
حماداظہر چہرے پر شیل لگنے سے زخمی

حماداظہر چہرے پر شیل لگنے سے زخمی

06:25 pm

لاہور(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر پولیس کی جانب سے فائر کیے گئے آنسو گیس کا شیل چہرے پر لگنے سے زخمی ہو گئے۔حقیقی آزادی مارچ کے لیے لاہور سے اسلام آباد کی جانب قافلے کے ہمراہ گامزن حماداظہر کو روکنے کے لیے پولیس نے بدترین آنسو گیس کی شیلنگ کی۔حماداظہر نے ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ پولیس نے چہروں کے
نشانہ لے کر آنسوگیس کے شیل فائر کیے ہیں آنسوگیس کا شیل چہرے پر لگا جس سے زخمی ہو گیا۔مختصر ویڈیو پیغام میں حماداظہر کا کہنا تھا کہ قافلے کو روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے مسلسل آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان