07:21 pm
پی ٹی آئی نے فیس سیونگ مانگی، ضرورت پڑی  تو ثبوت سامنے بھی لائے جا سکتے ہیں: حکومت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حکومت اور اداروں سے رابطوں اور ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔رابطےکرنے والوں میں اسدقیصر، شاہ محمودقریشی، اسدعمر، پرویزخٹک شامل تھے جبکہ حکومت سے احسن اقبال، ایازصادق، ملک احمد، اسعد محمود اور
فیصل سبزواری شامل تھے۔ملک احمد خان کا کہنا تھاکہ شاہ محمود قریشی ملاقات میں کچھ بات کرتے ہیں پھر جھوٹ بولتے ہیں، ملاقاتوں میں شاہ محمود منتیں کرتے ہیں بعد میں بیان بدل لیتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ فواد چوہدری نے بھی دوروزقبل کہاکہ کوئی درمیانی راستہ نکالیں، پرویز خٹک معقول آدمی ہیں، اسدقیصر نے درمیانی راستے پربات چیت کا رابطہ کیا۔وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے ملاقاتوں میں درخواست کی ہمیں درمیانی راستہ اورفیس سیونگ دیں، ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ تحریک انصاف کی قیادت نے فیس سیونگ مانگی، ضرورت پڑی تو ثبوت سامنے بھی لائے جا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف