07:25 pm
قانون کی عمل داری کیلئے عدالتی حکم پر 100 فیصد عمل کریں گے، رانا ثنا اللہ

قانون کی عمل داری کیلئے عدالتی حکم پر 100 فیصد عمل کریں گے، رانا ثنا اللہ

07:25 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ قانون کی عمل داری کے لیے عدالت جو حکم کرےگی سو فیصد عمل کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا ماضی عدالت کے پیش نظر ہونا چاہیے، پہلے بھی یہ عدالت کیآڑ لےکر
یہاں آئے پھر وعدہ خلافی کی، سپریم کورٹ آئین کا محافظ ادارہ ہے، آئین کا تحفظ ہر ادارے پر فرض ہے، عدالت آئین کی سربلندی کے لیے جو حکم کرےگی ، بجالائیں گے۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ لاہور کی ڈیڑھ دو کروڑ کی آبادی میں سے دو ڈھائی سو لوگ نکلے، ان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں اور نہ کوئی معاہدہ ہے، ان کا طوفان سوشل میڈیا کی حد تک تھا، کوئی شرم ہے تو عمران خان کو مارچ ختم کر دینا چاہیے، صوبائی وسائل کے ساتھ وفاق پرحملہ آور ہونے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے، یہ فرمائشی گرفتاری کرا رہے ہیں اور پروپیگنڈا کر رہےکہ بڑی سختی ہوگئی۔وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پنجاب مکمل پرسکون ہے، پنجاب کے عوام کا فساد کا حصہ نہ بننے پر شکرگزار ہوں، اس وقت کوئی سرگرمی ہےتو وہ کےپی میں ہے، کے پی سے آنے والوں کے پاس محکمہ زراعت کی مشینری اور اسلحہ بھی ہے، وہ سرکاری پروٹوکول کے ساتھ وفاق پر چڑھائی کے لیے رواں دواں ہیں، خود انقلابی لیڈر صاحب ہیلی کاپٹر میں وہاں پہنچے، بلوچستان میں کسی کو نہیں معلوم کہ فتنہ فساد ہو رہا ہے یا نہیں، سندھ کے باسیوں نے بھی فتنہ فساد مارچ کا حصہ بننے سے انکار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جلسہ کرناچاہتے ہیں کریں،حقوق پامالی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، 2014 میں یہ عدالت کی آڑ لے کر یہاں آگئے تھے ، پی ٹی وی پرحملہ کرنے والا آج کہاں بیٹھا ہے، ہم نے تبلیغی جماعت کی جگہ پر اجازت دے دی ہے، تبلیغی جماعت سے کہا ہےکہ انہیں بتائیں ریاست مدینہ کیا ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف