02:21 pm
کب اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، عمران خان سے کیا معاہدہ ہوا؟کس نےنئے انتخابات کی گارنٹی دی ؟ بڑی خبر

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کا آزادی مارچ ختم ہونے کے بعد گزشتہ روز چلنے والی خبریں 
درست ثابت ہونےلگی ہیں ۔۔ جس میں کہا گیا تھا کہ تحریک انصاف کا معاہدہ ہو گیا ہے اب صرف جلسہ ہوگا دھرنا نہیں دیاجائےگا۔۔ عمران خان کے بنی گالہ روانہ ہونے کے بعد ایک طرف تحریک انصا ف کے کارکن مایوس ہوئے ہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہو گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر چلنےوالی خبروں کے مطابق عمران خان اور مقتدار حلقوں کے درمیان کامیا مذاکرات ہوئے ہیں جس میں انہیں گارنٹی دی گئ ہے کہ 2مئی کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی جبکہ نئی انتخابات کا اعلان بھی کیا جائےگا۔۔ واضح رہے کہ ان خبروں کی کہیں سے تصدیق نہیں ہوئی صرف سوشل میڈیا پر چلنےوالی افواہیں ہیں ۔۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا