02:57 pm
میں نہیں ڈیوٹی کر سکتا میں عمران خان کیساتھ ہوں، پولیس افسر نے کپتان کی خاطر نوکری چھوڑدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کو حکومت مخالف اعلانات اور لانگ مارچ میں شوبز شخصیات کی بھرپور حمایت حاصل رہی ہے جس کے لیے سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات بھی عمران خان کے حق میں آئے روز پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں
۔انسٹاگرام اسٹوری پر اداکار احسن محسن کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے وہ ایک پولیس آفیسر کی ہے۔ ویڈیو میں موجود شخص کو بظاہر کسی آفیسر سے گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ ’میں عمران خان کا سپاہی ہوں جس کی وجہ سے میں مستعفیٰ ہو چکا ہوں۔‘ویڈیو میں موجود شخص کا کہنا ہے کہ میں مستعفی ہونے کے بعد اپنا بیلٹ اور وردی بھی جمع کروا چکا ہوں لہٰذا میں ڈیوٹی نہیں دے سکتا کیونکہ میں عوام کے ساتھ کھڑا ہوں۔پولیس آفیسر کی وائرل ویڈیو پر احسن محسن نے انہیں سراہا اور کہا کہ پولیس اہلکار استعفے دے رہے ہیں، ہم سب عمران خان کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا