03:32 pm
ہر دکھ سکھ  میں ساتھ نبھانے کا وعدہ کرنےوالے شیخ رشید بھی کپتان کو اکیلا چھوڑ گئے،رکن اسمبلی راجہ خرم نواز بھی گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) تحریک انصاف کے آزادی مارچ  میں اسلام آباد راولپنڈی کے کارکن کو قیادت کا ساتھ میسر نہ ہوا، کوئی ایک بھی رہنما کارکنوں کے پاس نہ پہنچ گیا، شیخ رشید  نے ڈھائی بجے نکلنے کا اعلان کیا تھا لیکن دھرنا ختم
ہونے تک وہ بالکل رپورش رہے۔۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحریک انصاف کے اسلام آباد راولپنڈی کے کارکن اپنے قائد کا استقبال کرنے کیلئے نکلے تو ایک بھی سینئر لیڈر ان کو لیڈ کرنے کیلئےموجود نہ تھا ۔ اسد عمر کپتان کے کنٹینر پر نظر آتے رہے لیکن راجہ خرم نواز اور شیخ رشید جیسے رہنما بابلکل ہی غائب رہے ۔۔ شیخ رشید نے ڈھائے بجے اسلام آباد کیلئے نکلنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے باوجود وہ نکلے نہ ہی اسلام آباد کی طرف آئے بلکل پورا دن خاموش رہے ۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رکن اسمبلی راجہ خرم نواز بھی منظر سے غائب رہے صرف چند منٹ کیلئےفیاض چوہان موٹرسائیکل پر راولپنڈی کی گلیوں ی سیر کرتے نظر آئے اور علی نواز نے فیض آباد پر رکاوٹیں ہٹانےوالے کارکنوں کو لیڈ کیا ۔۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا