10:25 pm
صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانیوالے صاحبزادہ   جہانگیر  عرف چیکو نے  پاکستان ہائی کمیشن لندن کی عمارت میں گھس کر بدتمیزی  وہاں موجود پاکستانی عملے سے  بدتمیزی کی اور انہیں کیڑے مکوڑے قرار
دیدیا۔ وہاں تعینات ایک عہدیدار نے انہیں سمجھانے کی کوشش تو اسے پیچھے دھکا دیدیا اور بولے کہ " آپ مت ملوث ہوں،مار کھائو گے ، بالکل خاموش ہوجائیں، منہ سے ایک لفظ بھی نہیں نکالیے گا"۔ وہیں سے کسی شخص سے ان کی ٹیلی فونک گفتگو بھی سنی جاسکتی ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ " کوئی شرم کھائیں کرنل صاحب، آپ جس طرح کا رویہ اپنا رہے ہیں، میں حیران ہوں کہ ایمبیسی میں کیا ہم نے یہ کیڑے مکوڑے تعینات کرکے رکھے تھے؟ تم لوگ وردیاں پہنتے ہو اور تمہیں اتنا ہی نہیں پتہ کہ تھینک یو کریں اور اندر چلے جائیں، کسی دوست کی طرف سے لقمہ ملنے پر بولے کہ اخلاقیات بھی کوئی چیز ہوتی ہے ، کچھ نہیں ہوتا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کرنل آصف صاحب ہیں یہاں پر دفاعی اتاشی ، انہیں فون کیا "۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان