12:12 pm
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے 3 دنوں میں 10 نوجوانوں کی جان لے لی

سرینگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے تین دنوں کے دوران دس مظلوم کشمیری نوجوانوں کی جان لے لی۔بھارتی فورسزکے ہاتھوں آج مزید چارکشمیری نوجوان شہید ہوئے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو نوجوانوں کو سرینگر کے
علاقے سوپورہ میں گولیاں مار کر شہید کیا گیا جبکہ دو نوجوان ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں شہید کیے گئے۔قابض فورسزنے چاروں نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک وادی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری تھا۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان