02:34 pm
نگران حکومت کب آئیگی؟وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت اگست 2023 سے پہلے نہیں آئے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی نقصان ہوتا ہے تو ہوجائے خبر دے رہا ہوں کہ نگراں حکومت اگست 2023 سے پہلے نہیں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے
کا درست فیصلہ کیا ہے دعا کریں کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سابق حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی کا سامنا ہے گزشتہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو فکس کیا اب ہمارے لیے عوام پر کچھ نہ کچھ بوجھ ڈالنا ناگزیر ہے۔واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے اضافے کا اعلان کیا، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 30 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائے بغیر آئی ایم ایف سے قرض نہیں مل سکتا۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان