04:15 pm
عمران خان کا پارٹی میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ ، کیا کرنے جارہے ہیں؟ قریبی ساتھیوں سے مشورہ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قریبی ساتھیوں سے طویل مشاورت کے بعد لاہور‘کراچی ‘ملتان‘فیصل آباد سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں ازسرنوتنظیم سازی کرنے کا فیصلہ ہے۔ ذارئع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم لانگ مارچ کے دوران کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد لاہور‘کراچی‘ملتان اور کراچی سمیت متعدد بڑے شہروں میں بڑے پیمانے
پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے ضلعی سطح کے علاوہ صوبوں کی سطح کی لیڈر شپ کو بھی تبدیل کیا جائے گا خصوصا پنجاب‘سندھ اور بلوچستان کے صوبائی صدور کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین کی ہدایت پر لانگ مارچ کے دوران تنظیمی کارکردگی کے حوالے سے ایک جائزہ رپورٹ مرتب کی جارہی ہے جس میں سامنے آیا ہے کہ بڑے اضلاع میں کارکن اور لوگ تو لانگ مارچ کے لیے نکلے ہیں مگر انہیں لیڈ کرنے والا کوئی نہیں تھا خصوصا لاہور جیسے شہر میں مرکزی لیڈر شپ نظر نہیں آئی . لاہور سے سینٹیراعجازچوہدری اور سابق صوبائی وزیر محمودالرشید جنہیں لیڈ کرنا چاہیے تھا وہ پولیں کی ”حفاظتی تحویل“میں چلے گئے تھے حماد اظہر نے تمام تر توجہ اپنے حلقہ تک محمدود رکھی اسی طرح صوبائی صدر کا سیاست میں کوئی تنظیمی تجربہ نہیں ہے ‘کراچی میں بھی لاہور جیسی صورتحال رہی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں کارکن زخمی ہوئے اور کئی جان سے بھی گئے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے تنظیمی سطح پر کارکردگی رپورٹ مرتب کروانے کا فیصلہ اپنے ایک قریبی دوست کے مشورے پر کیا ہے جو جماعت اسلامی میں رہے ہیں اور تنظیم سازی اور تنظیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اقدامات کا وسیع کا تجربہ رکھتے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا