07:39 pm
حمزہ شہباز بچوں والی حرکتیں کر رہا ہے اثرات کس پرہوں گے ،پرویزالٰہی نے بڑادعویٰ کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک )اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز بچوں والی حرکتیں کر رہا ہے اس کے اثرات بڑوں پر ہی ہوں گے اور آپ دیکھیں گے یہ اثرات دنوں میں آئیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہبازجو کررہاہے وہ بچوں والی حرکتیں ہیں، بچے کو اتنی بڑی چز پکڑا دی ہے کہ وہ کھلونا سمجھ کر کھیل رہاہے،
آئی جی اور چیف سیکریٹری حمزہ شہباز کے ذاتی ملازم بنے ہوئے ہیں، آئین میں بھی یہ چیز نہیں کہ قومی اسمبلی کا اسپیکر آکر حلف لے، عدالت میں چیزیں لے کر جارہےہں ، قانون کے مطابق حساب لیا جائیگا ، مذاکرات چوروں سے نہیں ہوتے اس لئے عدلیہ سے کردار ادا کرنے کو کہا ہے، پہلے بھی عدلیہ کے فیصلے کی بدولت لوٹے ڈی نوٹیفائی ہوئے تھے۔پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ان کی نوکریاں ختم ہوں گی، ایک ایک سے حساب لیا جائیگا ، پریولیج ایکٹ کے تحت ہم ان کو4ماہ کی سزائیں دینگے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ ان سے تو امید نہیں کی جاسکتی یہ تو جھوٹ بولتے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کے حق کے لیے عدلیہ کے پاس جارہے ہیں، عمران خان نے حکومت کو 6 روز کی مہلت دی ہے، یہ نا سمجھنا کہ ڈیل ہوگئی ہے انھیں الیکشن کا اعلان کرناہوگا، عمران خان نے درست کہا ہے کہ عدلیہ اس صورتحال کا نوٹس لے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے صرف پٹرول نہیں ڈیزنل سمیت دو بم گرائے گئے، اس سے ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں 50فیصد اضافہ ہوگا، سبزیاں اور پھلوں کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی، کسان ڈیزل کا استعمال کرتے ہیں، جس کی قیمتیں اب آسمانوں پر ہیں، اس مہنگائی میں غریب تو پس کر رہ جائیگا۔، نواز شریف کہتا تھا رات میں ڈاکا مارا گیا تو اب کیا دن میں ڈاکا مارا ہے۔پرویز الہٰی کا یہ بھی کہنا تھا کہ عدلیہ کےحکم کےباوجود ابھی تک رہائی کا عمل مکمل نہیں ہو سکا اور ہمارے ایم پی ایز کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی