12:55 pm
جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ 35 ہزار روپے ماہانہ سے کم آمدنی والوں کو  2 ہزار روپے ماہانہ دے رہے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہیں، اگلے سال نئی حکومت آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گی، حکومت کی اولین ترجیح
معیشت کا استحکام ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا ہے اسے آگے لے کر چل رہے ہیں، ہم پیٹرولیم مصنوعات پر بالکل بھی ٹیکس نہیں لگا رہے، ہمیں اس وقت آئی ایم ایف کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف سے معاہدہ بہتر کرکے آگے جانا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیٹرول پر سبسڈی صرف 60 فیصد غریب استعمال کرتے ہیں، ڈیزل اور پیٹرول پر سبسڈی 40 فیصد امیر لوگ استعمال کرتے ہیں، ایک کروڑ 40 لاکھ گھرانوں کو 2-2 ہزار روپے ماہانہ دیں گے، اگلے سال بھی ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ آئی یم ایف سے بہتر معاہدہ کرکے آئیں گے، یہ لوگ چار سال ایل این جی منگوانا بھول گئے تھے، ہمیں اب منہگی ایل این جی خریدنا پڑ رہی ہے، خزانہ میں پیسے نہیں، فی الفور لوڈشیڈنگ ختم کرنا ممکن نہیں، چند مہینے میں لوڈشیڈنگ کا ناسور ختم کردیں گے، امیر لوگوں کی سبسڈی ختم کردیں گے، غریب لوگوں کو سبسڈی دیں گے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل لوگوں کو اس ہفتے پیسے مل جائیں گے، پروگرام میں نہیں انہیں ایک فون نمبر دیں گے، وہ لوگ اپنا اپنا نام اور شناختی کارڈ نمبر اس فون نمبر پر بھیجیں، اگر وہ لوگ شرائط پر پورے اترے تو انہیں بھی رقم دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان