12:56 pm
سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

12:56 pm

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) سرگودھا کے رہائشی منی ایکسچینج کا کاروبار کرنے والے شوہر کو اس کی بیوی نے ہی لوٹ لیا۔سرگودھا شہر کے رہائشی منی ایکسچینج کے کاروبار کرنے والے سیف اللہ نامی شخص نے بتایا کہ 7 برس قبل مقام حیات کی
رہائشی اقرا نامی خاتون سے 52 برس کی عمر میں شادی کی۔سیف اللہ نے بتایا کہ وہ اقرا نامی خاتون کو بہت پسند کرتا تھا مگر افسوس اس نے میرے گھر آتے ہی پہلی واردات 2020 میں کی، گھر سے 4 کروڑ روپے کے پرائز بانڈز اور نقدی چوری کرکے لے گئی جبکہ بیوی نے دوسری واردات 2021 اور تیسری واردات ایک ہفتہ قبل کی۔ متاثرہ منی چینجر نے بتایا کہ چوری کی واردات کے بعد بھی میں محبت میں اس قدر اندھا ہو گیا تھا کہ اقرا کی چکنی چپڑی باتوں میں آکر اسے اپنے گھر لے آتا، اب مذکورہ خاتون نے اپنے رشتہ داروں کے ذریعے دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ سیف اللہ نے بتایا کہ اقرا پہلے سے شادی شدہ تھی اور تین بچوں کی ماں تھی، میرا گھر بھی اجڑ گیا جس سے محبت کی شادی کی اس نے بھی آنکھیں دکھانا شروع کر دیں۔ڈی ایس پی سٹی سرکل تصور عباس کا کہنا ہے کہ سیف اللہ کی درخواست پر گزشتہ ڈھائی سالوں کے درمیان اقرا کیخلاف 3 مقدمات درج ہوئے، 80 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی جا چکی ہے جبکہ مزید تفتیش کی جا رہی ہے اور تینوں مقدمات زیر تفتیش ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا