02:56 pm
ساہیوال کی حسینہ گرفتار ، کیا شرمناک الزامات ہیں ، جانیں 

ساہیوال/سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) شہریوں کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والی حسینہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار، تفصیلات کے مطابق صدف اعجاز نامی خاتون شہریوں کو فون پر ٹریپ کرکے فحاشی ویڈیوز بناکے لاکھوں روپے لوٹتی تھی
اس حسینہ بلیک میلر نے اپنا 10 رکنی مکمل گینگ بنایا ہوا تھا، ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں امیر زادوں کو پھانساکر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کرواتی تھی، اور ان سے بلیک میل کے عوض کروڑوں روپے وصول کرچکی ہیں، ڈی پی او سرگودہا ڈاکٹر رضوان خان کو مخبر نے بلیک میلنگ کی اطلاع دی ڈی پی او ملزمہ کے خلاف فراہم کردہ بلیک میلنگ کے مواد پر گرفتاری کے احکامات جاری کیے، ملزمہ خاتون اور اس کے چار ساتھی تھانہ ساجد شہید نے گرفتار کرکے بھتہ خوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا اس بلیک میلر حسینہ نے کچھ دن پہلے نوجوان وکیل پر زیادتی مقدمہ درج کرواکر 5 لاکھ روپے بھتہ وصول کیا تھا، سٹی سرکل کے چھ تھانے اور حساس ادارے تفتیش میں مصروف ہیں-

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر