04:58 pm
تھانہ کوہسار کا ایس ایچ او۔۔؟عمران خان کا سپاہی ہوں، نوکری چھوڑ رہا ہوں ۔۔ لوگ سرکاری نوکری کے خواب دیکھتے ہیں

لاہور(نیوز ڈیسک)عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں یہی وجہ ہے کہ پچھلے دنوں ایک شخص کی ویڈیو خوب وائرل ہوئی جس میں وہ خود کو پولیس اہلکار بتا رہا ہے اور اسے اپنے افسران سے بات کرتے سنا جا سکتا ہے کہ ” سر میں اپنی نوکری
سے استعفی دیتا ہوں، میں عمران خان کا سپاہی ہوں اور میں نے اپنی بیلٹ اور وردی جمع کروا کر آ گیا ہوں۔ یہ ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی لیکن اس کی حقیقت کچھ اور ہی ہے یہ شخص کہتا ہے کہ وہ کوئی پولیس والا نہیں۔ اور وہ ویڈیو تو میں نے اس لیے بنائی کے ایک شخص کو میں کہہ رہا تھا کہ جلسے میں عمران خان کے چلو تو انہوں نے کہا کہ میں تو محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا چاہنے والا ہوں۔ تو بس پھر کیا تھا میں نے ان کا واکی ٹاکی لیا اور کہا کہ آپ کے سپروائرز کو میں یہ کہہ دیتا ہوں کہ میں نوکری سے استعفیٰ دیتا ہوں۔ مزید یہ کہ اس وقت جو شخس ویڈیو بنا رہا تھا اس نے اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا جسے لوگوں نے خوب پھیلا دیا اور میری باتوں کو غلط سمجھا۔ واضح رہے کہ ان کے اس عمل کو پی ٹی آئی جماعت کے چاہنے والوں نے خوب سراہا اور کمنٹس میں انہیں نوکریاں دینے کی بھی آفر کی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا