05:18 pm
شہبازشریف اور رانا ثناللہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک)
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ کالام میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اعلان کیا کہ پی ٹی آئی
کے لانگ مارچ میں کارکنوں کے قتل کی ایف آئی آر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف درج کی جائے گی۔وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا وزیر داخلہ نے میرے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے، حکومت جتنا بھی تشدد کر لے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے لیڈر عمران خان دوبارہ کال دیں گے تو عوام زیادہ تعداد میں نکلے گی۔محمود خان کا کہنا تھا کہ کالام میں اربوں روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جبکہ کالام گبرال ہائیڈرو پاور پراجیکٹ علاقے کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی