06:59 pm
اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

پشاور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا کہ لانگ مارچ کے دن  جس بربریت کا مظاہرہ کیا گیا، ایسی غنڈہ گردی 72 سال کی عمر میں نہیں دیکھی۔پشاور میں چیئرمین تحریک انصاف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یاسمین راشد نے حقیقی آزادی مارچ کے دوران پیش آئے واقعات کا بتاتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق اگر آپ کو کسی خاتون کو 
گرفتار کرنا ہو تو اس کیلئے خاتون پولیس کا ساتھ ہونا لازمی ہے لیکن وہاں کوئی لیڈی پولیس نہیں تھی۔یاسمین راشد نے کہا کہ پولیس والوں کی جانب سے روکے جانے پر میں نے گاڑی خود روک دی، جس کے بعد وہ جنگلیوں کی طرح میرے پیچھے بھاگے، اور مجھے گاڑی سے 3 مسٹنڈوں نے گھسیٹا، میری گاڑی کی ونڈ شیلڈ توڑ دی، اگر میں وہاں سے نہ نکلتی تو انہوں نے مجھے بھی مار ڈالنا تھا، 72 سال کی عمر میں ایسی غنڈہ گردی نہیں دیکھی۔انہوں نے حماد اظہر کے گھر پیش آئے واقعہ کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میں وہاں موجود تھی پولیس دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئی، پولیس مجھے گرفتار کرکے لے جانا چاہتے تھے، لیکن میں زمین پر بیٹھ گئی، اتنی دیر میں میڈیا آگیا ورنہ یہ مجھے گھسیٹ کر بھی وہاں سے لے جاتے۔یاسمین راشد نے کہا کہ میں برسوں سے سیاست کررہی ہوں، اس طرح کی بربریت پہلے کبھی نہیں دیکھی، تحریک انصاف کی رہنما نے کہا کہ مجھ سے بڑی عمر کی خاتون ایم پی اے کے گھر میں گھس کر اس کو گھسیٹ کرلے کر گئے، عوام کا مار مار کر حشر کردیا اور پھر اس پر فخر کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی