07:00 pm
بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

07:00 pm

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور ن لیگ کیلیے الگ ہے، آج مان گیا کہ وہ ٹھیک کہتی تھیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملک کو درپیش کئی اہم مسائل پر بات کی اور اپنے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل سے میڈیا کو آگا کیا۔اس موقع پر عمران خان نے
ملک میں نظام انصاف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ن لیگ کے حوالے سے کہا کہ یہ لوگ ہر چیز سے بچتے رہے ہیں، 6 ارب کا تو ان پر قرض ڈیفالٹ تھا، عدالت نے کہا کہ 6 ارب پر مارک ارپ دینے کی ضرورت نہیں۔عمران خان نے کہا کہ اسی قوم کے رویے پر بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلیے قانون الگ اور ن لیگ کیلیے الگ ہے، آج مان گیا کہ وہ ٹھیک کہتی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کی تاریخ ہے یہ تو امیرالمومنین بننے جا رہے تھے، ہم ان کو لاہور سے جانتے ہیں کہ کہاں سے کہاں پہنچے، ہم سپریم کورٹ سے حفاظت چاہتے ہیں اور پوری کوشش ہے کہ سپریم کورٹ سے کلیئرنس لیں۔واضح رہے کہ عمران خان نے پریس کانفرنس میں اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹنگ کا حق واپس لینے اور نیب ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ ختم کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا