07:02 pm
ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزارت خزانہ نے ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ معاشی فیصلے مستقبل کی یقینی صورت حال کی بنیاد پر ہوتے ہیں، اس وقت  ملک کو شدید غیر یقینی صورت حال کا سامنا ہے، بڑھتی مہنگائی معیشت کے لیے بڑا چیلنج ہے، بیرونی خسارے اور روپےکی بے قدری کا سامنا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق  زرمبادلہ کے
ذخائر میں کمی کا مسئلہ درپیش ہے، 2021-22 میں جی ڈی پی کی شرح 5.97 فیصد رہی، شرح نموکا ہدف حاصل کرنے کے باوجود مسائل درپیش ہیں، معیشت کو مستحکم رکھنا بڑا چیلنج ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ مئی میں مہنگائی ڈبل ڈیجیٹ میں رہے گی، حکومت عالمی منڈی میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافےکا بوجھ برداشت کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف