08:10 pm
یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، انہیں اس بارے میں کچھ نہیں پتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجلی کی قیمت بڑھانے
سے متعلق ابھی کوئی سمری ان کے پاس نہیں ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ 40 ہزار سے کم آمدن والے افراد شناختی کارڈ کے ذریعے تصدیق کے بعد حکومت سے 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ حاصل کر سکتے ہیں۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ جون میں ہو جائے گا، جس کے بعد آئی ایم ایف سے 3 بلین ڈالرز آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!

بڑی  خبر۔۔۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہو گئے

عمران خان کی گرفتار ی ۔۔۔آصف زرداری بھی میدان میں ۔۔۔ بڑابیان سامنے آگیا

پولیس نےپی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔۔۔ گرفتار کر  کے کہاں لے جایا جا رہا ہے۔۔۔؟ اہم خبر

اب یہ تجربہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں ۔۔۔اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کرالیں گے۔۔۔ قمر زمان کائرہ نے لائحہ عمل بتا دیا

وفاق کی جانب سے معطل سی سی پی او لاہور سپریم کورٹ سے بحال

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری