08:11 pm
مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ایک بار پر حکومت پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا ہے کہ اب عوام کے ہمدرد بننے کا ڈراما دکھا رہے ہیں، مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان کے آنسوؤں کو دیکھ کر۔پاکستان تحریک انصاف
کے مرکزی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شہباز گل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پٹرول، ڈیزل، آٹا، بجلی، گھی مہنگا کرکے بتا رہے ہیں کہ بڑی مہنگائی ہے، نمبرون ایڈمنسٹریٹر نےعمران خان کا دیا ہوا ریلیف رات ہی ختم کیا۔انہوں نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ علاج کے لئے عمران خان نے 10 لاکھ روپے کا ہیلتھ کارڈ دیا تھا، اب عوام کے ہمدرد بننےکا ڈراما کسے دکھا رہے ہیں؟ مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان کے آنسوؤں کو دیکھ کر۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ 30 روپے اضافے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا تھا کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے، غریب کےپاس ایک وقت کی روٹی اور علاج کےپیسے تک نہیں ہے۔اسپیشل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ دل پر پتھر رکھ کر کیا یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی