10:07 am
اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےہاولپور کے لیے24اسپیڈو بس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ چولستان میں فوری عوام کو پانی پہنچایا،وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈرنگ اسٹیڈیم میں دوبارہ انٹرنیٹ سروس بحال کرنےکا بھی
اعلان کرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف نے اسٹیڈیم میں فری انٹرنیٹ دیا جو پی ٹی آئی حکومت نے بند کردیاتھا،عمران نیازی نےخیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر اور وسائل استعمال کیا،بہاولپورمیں جلسہ عام سے خطاب کرتےہوئے حمزہ شہباز کاکہناتھاکہ عمران خان نے صرف ملک میں انتشار پھیلایا،خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر احتجاج کے لیے استعمال کیا،عمران خان کے لوگوں نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر تشدد کیا، لوگوں نے اسلام آباد میں گرین بیلٹ کو آگ لگائی،انہوںنے کہاکہ اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو تمہیں جیل بھیج دیں گے،تم نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دیئے اب ایک ٹچ رہ گیاہے وہ ہم دیں گے،آج کی آڈیو لیک نے تمہارا بھانڈا پھوڑ دیاہے،انہوں نے کہاکہ عمران خان خود کشی نہ کرناتم سیاسی خود کشی کرو گے ،ریاست مدینہ کانعرہ لگانیوالے نے بنی گالہ کی ناجائز تعمیرات کوجائز قراردلوایا،عمران نیازی تم نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دئیے جیل کاٹچ رہ گیاہے ،جن لوگوں پرتم نے بیرونی ساز ش کاالزام لگایاآڈیوسے پتاچلاتم انہی سے بھیک مانگ رہے تھے

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا